• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
Live PTI Long March

عمران خان کی اسلام آباد، راولپنڈی میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہونے کی پیش گوئی

شائع November 2, 2022

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے اسلام آباد اور راولپنڈی میں لوگوں کی تعداد تاریخی ہوگی۔

ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر جو نظر آرہا ہے اس کے مطابق کوئی شک نہیں پنڈی اور اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ لوگ جمع ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025