• KHI: Sunny 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Sunny 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
Live PTI Long March

فیض آباد: مظاہرے کے دوران پتھراؤ کے بعد پولیس کی شیلنگ

شائع November 4, 2022

فیض آباد میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کے دوران پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی۔

فیض آباد پل کے نیچے سے پی ٹی آئی کارکنان نے اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کردی۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025