• KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live PTI Long March

مظاہرین نے فیض آباد پر راستہ بند کردیا، اسلام آباد پولیس

شائع November 5, 2022 اپ ڈیٹ November 5, 2022 09:46pm

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیض آباد کے مقام پر راولپنڈی کے علاقے میں مظاہرین نے آمد و رفت کے راستے بند کر دیے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس قیام امن کے لیے تعینات ہے جبکہ مظاہرین کی طرف سے پولیس پر پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026