• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live PTI Long March

سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری واپس اسلام آباد طلب

شائع November 6, 2022

اسلام آباد پولیس نے سندھ پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی نفری واپس اسلام آباد طلب کر لی۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ اگلے دوہفتوں میں عوام کوممکنہ درپیش مشکلات پرمعذرت خواہ ہیں، متوقع امن عامہ کے پیش نظرعوام کورکاوٹیں درپیش آسکتی ہیں، تاحال اسلام آباد کے تمام راستے آمدورفت کےلیے کھلے ہیں۔

مزید کہا گیا کہ عوام سے گذارش ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس سے تعاون کریں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025