• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live PTI Long March

اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کے لیے خطرہ بڑھا رہی ہے، اسد عمر

شائع November 25, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کے لئے خطرہ بڑھا رہی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراونڈ میں اترنے کی اجازت دینے کی درخواست بغیر کوئی وجہ بتائے مسترد کردی۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے درخواست مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہیں دی، کیونکہ کوئی وجہ ہو ہی نہیں سکتی، جان بوجھ کر اسلام آباد انتظامیہ عمران خان کی زندگی کے لئے خطرہ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025