• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کی کارکنوں کو صبح 8 بجے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پہنچنے کی ہدایت

شائع May 10, 2023

پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور حامیوں کو آج صبح 8 بجے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پہنچنے کی ہدایت کردی۔

پی ٹی آئی نے یہ بھی ہدایت جاری کی کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائی تک ملک بھر میں جاری دھرنے اور احتجاج اپنے اپنے مقامات پر جاری رکھے جائیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025