• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کے 4 سے 5 روز تک نیب کی تحویل میں رہنے کا امکان

شائع May 10, 2023

سابق وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا اور امکان ہے کہ وہ 4 سے 5 روز ٍتک قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحویل میں رہیں، کیونکہ بیورو عدالت سے ان کے زیادہ سے زیادہ ریمانڈ کی درخواست کرے گا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیب ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو آج (بدھ کے روز) احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم انہیں (عمران خان) کو 4 سے 5 روز اپنی تحویل میں رکھنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ ’

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025