• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

یہی وہ جتھا تھا جس نے اسلام آباد پولیس کے ایک سو سے زائد اہلکاروں کو زخمی کیا تھا، خرم دستگیر

شائع May 10, 2023

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پی ٹی آئی کے مظاہرین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وہ فاشسٹ جتھا تھا جس نے اسلام آباد پولیس کے ایک سو سے زائد اہلکاروں کو زخمی کیا تھا اور ڈنڈے لے کر پاکستان ٹیلی ویژن پر قابض ہوا تھا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ یہی وہ فاشٹ جتھا تھا جس نے پارلیمان کے دروازے توڑے تھے اور گرفتار لوگوں کو جیل توڑ کر نکالا تھا اور رواں برس جب پنجاب پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے گئی تھی تو پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے والا جتھا بھی یہی تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025