• KHI: Sunny 26.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.3°C
  • ISB: Cloudy 18.7°C
  • KHI: Sunny 26.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.3°C
  • ISB: Cloudy 18.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا، رپورٹس

شائع May 10, 2023

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025