• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی درخواست

شائع May 10, 2023

اسلام آباد کی انتظامیہ نے وزارت داخلہ سے درخواست کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں حالات کے پیش نظر پاک فوج کے اہلکاروں کو تعینات کردیا جائے۔

ڈان نیوز کے رپورٹر نے بتایا کہ فوج کی تعیناتی کے لیے درخواست آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے تاکہ وفاقی دارالحکومت کی حدود میں امن و امان برقرار رکھا جائے اور شہری املاک کی حفاظت ہو۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025