• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد پولیس کی رات گئے بڑی کارروائیاں، مزید 80 افراد گرفتار

شائع May 11, 2023

اسلام آباد پولیس نے رات گئے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے مزید 80 افراد کو گرفتار کر لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ان میں ترنول ریلوے اسٹیشن کو آگ لگانے ، فائرنگ کرنے اور پٹڑیاں اکھاڑنے والے ملزمان شامل ہیں، اس قبل جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 108 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025