• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 298 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس

شائع May 11, 2023 اپ ڈیٹ May 11, 2023 11:08pm

اسلام آباد پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ اور شر پسندانہ کارروائیوں کے مرتکب 298 افراد کو اب تک حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ٹؤئٹر پر جاری بیان میں اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کرنے پر 16 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، قانون سب کےلیے برابر ہے اور شر پسند عناصر کےلیے حرکت میں آئے گا۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026