• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پولیس

شائع May 12, 2023 اپ ڈیٹ May 12, 2023 12:41am

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف احتجاج کی کال دینے والوں سے گزارش ہے کہ نقص امن کا باعث نہ بنیں، پولیس قیام امن کےلیے کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، سیاسی ورکرز سے گزارش ہے کہ قانونی عمل میں رکاوٹ نہ بنیں۔

اسلام آباد پولیس نے کہا کہ احتجاج کےلیے اکسانے والے افراد کی معلومات حاصل کی جارہی ہیں اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026