• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانگی کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار ہے، پولیس

شائع May 12, 2023 اپ ڈیٹ May 12, 2023 09:26pm

اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی مسعود بنگش نے میڈیا کو بتایا کہ عدالت کے باہر وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی-11 کے قریب مہرآبادی کی طرف سے فائرنگ ہوئی ہے۔

انہوں نے وضاحت کیے بغیر بتایا کہ لوگ قریب آ رہے ہیں۔

ایس ایس پی نے کہا کہ ایسی صورت حال میں ہم عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے کیسے باہر نکالیں، اسی لیے ہم سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026