• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

مسلم لیگ (ن) کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع

شائع May 15, 2023 اپ ڈیٹ May 15, 2023 03:32pm

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قافلے سپریم کورٹ کے سامنے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری کردی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مختلف صوبوں سے پارٹی کارکنان اور رہنما سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026