• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

ریڈ زون میں حالات تاحال پرامن ہیں، اسلام آباد پولیس

شائع May 15, 2023 اپ ڈیٹ May 15, 2023 05:51pm

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ دارالحکومت میں صورتحال پرامن ہے لیکن شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ریڈ زون میں جانے سے گریز کریں کیونکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مظاہرین نے سپریم کورٹ کے باہر اپنا مظاہرہ جاری رکھا ہوا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026