فواد چوہدری اب بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود، تحریری فیصلے کے منتظر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود ڈان نیوز کے نمائندے عمر برنی نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری عدالت میں موجود ہیں، اور تحریری فیصلےکا انتظار کررہے ہیں۔
Get the latest news and updates from DawnNews