• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد پولیس نے خواتین پر تشدد کی رپورٹس مسترد کردیں

شائع May 16, 2023

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین پر تشدد کی افواہ اور پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، کسی تشدد یا ہاتھا پائی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

ترجمان نے بتایا کہ تمام گرفتاریاں قانون اور ضابطے کے مطابق عمل میں لائی جارہی ہیں اور اسلام آباد پولیس قانون کی بالادستی کو قائم رکھے گی۔

اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے الزام عائد کیا تھا کہ پولیس کی جانب سے ان پر تشدد کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025