• KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
  • KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

شائع May 18, 2023 اپ ڈیٹ May 18, 2023 10:54am

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرخارجہ و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔

وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 3 ایم پی او کا آرڈر کالعدم قرار دے دیا۔

بعدازاں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026