اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
شہریار آفریدی کی اہلیہ کی گرفتاری کے خلاف کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔
وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے شہریار آفریدی کی اہلیہ کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔











لائیو ٹی وی