• KHI: Clear 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Clear 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

شائع May 23, 2023

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منطور کرلی گئی ہے۔

القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔

وکیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کیا گئی کہ نیب کی جانب سے ملزمہ بشریٰ عمران کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، عدالت بشریٰ عمران کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرے۔

بعدازاں عدالت نے بشریٰ بی بی کی 5 لاکھ مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرلی۔


تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025