• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کر رہا کرنے کا حکم

شائع May 25, 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے کیس کی سماعت کی، وکیل درخواست گزار ایڈووکیٹ تیمور ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

اسلام آباد پولیس نے 2 ہفتے قبل اعجاز چوہدری اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت حراست میں لیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025