• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

ریڈ زون میں سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، وفاقی پولیس

شائع May 31, 2023 اپ ڈیٹ May 31, 2023 10:27am

وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ ہائی سیکیورٹی زون/ ریڈ زون میں کسی بھی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں ہے، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ 4 یا 4 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اسلام آباد میں آمد و رفت کے تمام راستے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026