• KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 716 گرفتار کارکنان میں سے 691 رہا ہوگئے، علی اعوان

شائع June 4, 2023 اپ ڈیٹ June 4, 2023 12:05pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر علی اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات سے جڑے مقدمات میں گرفتار ہونے والے کُل 716 افراد میں سے 691 کو رہا کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں 9 مئی کے سانحے سے متعلق 34 مقدمات کے سلسلے میں مرد و خواتین سمیت مجموعی طور پر 716 پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔

علی اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی اسلام آباد کی تنظیم اور وکلا کی ٹیم کی انتھک کوششوں کی بدولت اب تک 691 افراد رہا ہوچکے ہیں۔


تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026