• KHI: Clear 28.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.9°C
  • KHI: Clear 28.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.9°C

کراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

شائع December 11, 2023 اپ ڈیٹ December 11, 2023 08:47am
—فائل فوٹو: عمران گبول
—فائل فوٹو: عمران گبول

کراچی میں شارع فیصل پر کارساز کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی، ادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا جس کی شناخت جوشی کے نام سے ہوئی ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والی کومل نامی خاتون زیرِعلاج ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026