• KHI: Sunny 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C
  • KHI: Sunny 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C

نگران وزیر اعظم نے بلوچستان کے لاپتہ افراد سے متعلق 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

شائع December 21, 2023 اپ ڈیٹ December 21, 2023 04:43pm
نگران وفاقی وزرا پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے مذاکرات کرے گی۔ فائل تصویر
نگران وفاقی وزرا پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے مذاکرات کرے گی۔ فائل تصویر

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے لاپتہ افراد سے متعلق 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق مرتضیٰ سولنگی، فوادحسن فواد اور جمال شاہ بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

نگران وفاقی وزرا پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے مذاکرات کرے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026