• KHI: Cloudy 30.9°C
  • LHR: Sunny 30.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.9°C
  • KHI: Cloudy 30.9°C
  • LHR: Sunny 30.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.9°C

اسلام آباد: مدرسے میں زہریلا کھانا کھانے والے 26 بچوں کی حالت غیر

شائع اپ ڈیٹ
مدرسہ فرقانیہ کے 26 بچوں کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا—فائل/فوٹو:ڈان
مدرسہ فرقانیہ کے 26 بچوں کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا—فائل/فوٹو:ڈان

اسلام آباد کے نواحی علاقے بھارہ کہو کے مدرسے میں زہریلا کھانا کھانے والے 26 بچوں کو طبیعت بہتر ہونے پر پمز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق بھارہ کہو کے مدرسے کے بچوں کی حالت زہریلا کھانا کھانے سے غیر ہوئی، مدرسہ فرقانیہ کے 26 بچوں کی طبعیت خراب ہونے پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

بچوں کو گزشتہ رات پمز ہسپتال لایا گیا تھا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو طبی امداد کی فراہمی اور ان کے معدے واش کرنے کے بعد دوبارہ مدرسے بھیج دیا گیا، تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026