• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C

سرگودھا: مریم نواز کےکاغذات نامزدگی پراعتراض دائر

شائع December 27, 2023
—فائل فوٹو: ڈان نیوز
—فائل فوٹو: ڈان نیوز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پراعتراض دائر کردیا گیا۔

شہری کی طرف سے ریٹرننگ افسر کو دی گئی درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ امیدوار نے پی پی 80 فارم پر جعلی دستخط کیے ہیں۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ امیدوار مختلف مقدمات میں سزا یافتہ ہیں،اعتراض لگا کرکاغذات مسترد کیے جائیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025