• KHI: Partly Cloudy 20.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.6°C
  • ISB: Clear 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.6°C
  • ISB: Clear 10.4°C

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کے کاغذات نامزدگی مسترد

شائع December 27, 2023
— فوٹو: اسمبلی / ویب سائٹ
— فوٹو: اسمبلی / ویب سائٹ

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کےکاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق مشتاق غنی کےکاغذات نامزدگی پر فیاض نامی شخص نے اعتراض نے دائر کیا تھا۔

ریٹرننگ آفیسر نے بتایا کہ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی عدالتی مفرور ہیں، سفری ضمانت کے باوجود واپس نہیں آئے۔

مشتاق غنی نے پی کے 45 سے الیکشن کے لیے کاغذات جمع کروائے تھے، تاہم مشتاق احمد غنی کی اہلیہ فرزانہ مشتاق کےکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

کارٹون

کارٹون : 6 فروری 2026
کارٹون : 5 فروری 2026