• KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.4°C
  • ISB: Clear 8.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.4°C
  • ISB: Clear 8.6°C

پہلی نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم قائم کردی گئی، نگران وزیر آئی ٹی

شائع December 27, 2023
— فوٹو: اسکرین شارٹ / پی ٹی وی
— فوٹو: اسکرین شارٹ / پی ٹی وی

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پہلی نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم قائم کردی گئی ہے۔

اسلام آباد میں نگران وزیر آئی ٹی نے سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائبر اسپیس، آن لائن ڈیٹا، آن لائن خرید و فروخت کا تحفظ ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اختیارات اب نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو منتقل کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ سائبرکرائم کےخلاف کارروائی کے لیے الگ ادارہ قائم کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 6 فروری 2026
کارٹون : 5 فروری 2026