شکارپور انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے دوران ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ

شائع December 28, 2023 اپ ڈیٹ December 28, 2023 01:43pm
شکارپور پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے کار میں سوار ایس ایچ او اور دیگر اہلکار محفوظ رہے—فائل فوٹو: اے ایف پی
شکارپور پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے کار میں سوار ایس ایچ او اور دیگر اہلکار محفوظ رہے—فائل فوٹو: اے ایف پی

شکارپور انڈس ہائی وے کلر کوٹ کے مقام پر ڈاکوؤں نے مسافروں سے لوٹ مار کے دوران ایس ایچ او خانپور کی پرائیویٹ کار پر فائرنگ کردی۔

شکارپور پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے کار میں سوار ایس ایچ او اور دیگر اہلکار محفوظ رہے۔

پولیس نے مزید بتایا یکہ ڈاکو کچے کے علاقے میں فرار ہوگئے، ڈاکوؤں کی گرفتار کے لیے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026