مسلم لیگ (ق) کا قومی و پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کا اعلان

شائع December 29, 2023 اپ ڈیٹ December 29, 2023 06:41pm
— فائل فوٹو: اے پی
— فائل فوٹو: اے پی

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے قومی و پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے فرح خان، مہرین آدم ملک، انیلہ افتخار، سیدہ ثمرین تاج اور سیدہ فردوس پروین کے نام دیے گئے ہیں جبکہ پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمیشن کو تاشفین عباس، سلمہ سعید ،سیدہ ثمرین تاج، زریں بانو کے نام دیے گئے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے لیے اونازہ احسان، عزیزہ سعید ، ہما شاہانہ، یاسمین خاکوانی، زویا نعیم ، ثنا رزاق اور انیلہ افتخار کے نام بھی شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026