• KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Cloudy 18.6°C
  • ISB: Cloudy 17.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.2°C
  • LHR: Cloudy 18.6°C
  • ISB: Cloudy 17.9°C

شعیب شاہین کا میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کا دعویٰ

شائع December 30, 2023 اپ ڈیٹ December 30, 2023 12:48pm
شعیب شاہین نے امید ظاہر کی کہ لاہور سے بھی بانی پی ٹی آئی کے کاغذات منظور ہوجائیں گے—فائل فوٹو: ڈان نیوز
شعیب شاہین نے امید ظاہر کی کہ لاہور سے بھی بانی پی ٹی آئی کے کاغذات منظور ہوجائیں گے—فائل فوٹو: ڈان نیوز

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شعیب شاہین نے میانوالی سے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کا دعویٰ کردیا۔

ڈی سی آفس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے دعویٰ کیا کہ میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ لاہور سے بھی بانی پی ٹی آئی کے کاغذات منظور ہوجائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد ہوئے تو اپیل کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026