• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.5°C

ڈی آئی خان: سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سی آر بی سی نہر کےقریب سے 5 افراد کی قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں میں سجاول، عنایت اللہ، نعمت اللہ، کفایت اللہ اور اسلم شامل ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں کچھ سال پہلے شریفاں بی بی نامی خاتون کو اپنے علاقے میں بے حرمتی کی گئی تھی، یہ اسی واقعہ کی کڑی بتائی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026