• KHI: Partly Cloudy 31°C
  • LHR: Rain 31.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 31°C
  • LHR: Rain 31.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.8°C

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16 کیسز کی تصدیق

شائع اپ ڈیٹ
— شٹر اسٹاک فوٹو
— شٹر اسٹاک فوٹو

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی ادارہ صحت نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 3ہزار 609 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

مزید بتایا کہ 41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026