• KHI: Partly Cloudy 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

شائع January 3, 2024 اپ ڈیٹ January 3, 2024 02:35pm
— فوٹو: کینوا
— فوٹو: کینوا

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونا 1115 روپے تنزلی سے ایک لاکھ 88 ہزار 614 روپے کا ہوگیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026