• KHI: Partly Cloudy 28.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.6°C

ساہیوال: ڈاکو گھر سے 11 تولہ طلائی زیورات، 5 لاکھ نقدی لے اڑے

شائع January 4, 2024
پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک
پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی—فائل فوٹو: شٹر اسٹاک

ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں ڈاکوگھر سے 11 تولہ طلائی زیورات اور 5 لاکھ نقدی لے اڑے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں کے رہائشی ساجد جٹ نامی شخص کے گھر ڈاکو داخل ہوئے۔

اہلخانہ کو یرغمال بناکر گھر میں موجود 11 تولہ طلائی زیورات اور 5 لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025