• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Rain 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Rain 21.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.3°C

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

شائع January 4, 2024
دیگر بینکوں کے پاس غیر ملکی ذخائر کی مالیت 4 ارب 99 کروڑ ڈالر ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی
دیگر بینکوں کے پاس غیر ملکی ذخائر کی مالیت 4 ارب 99 کروڑ ڈالر ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر بڑھ کر 13 ارب 22 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

اس اضافے سے اسٹیٹ بینک کے پاس ذخائر کی مالیت 8 ارب 22 کروڑ ڈالر ہوگئی۔

دیگر بینکوں کے پاس غیر ملکی ذخائر کی مالیت 4 ارب 99 کروڑ ڈالر ہے۔

کارٹون

کارٹون : 10 فروری 2026
کارٹون : 8 فروری 2026