• KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
  • KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C

مانسہرہ: نواز شریف کے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی

شائع January 5, 2024 اپ ڈیٹ January 5, 2024 11:23am
— فائل فوٹو: ڈان نیوز
— فائل فوٹو: ڈان نیوز

ایبٹ آباد الیکشن ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے مانسہرہ کے حلقے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی۔

ڈان نیوز کے مطابق نواز شریف کی طرف سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔

ایبٹ آباد الیکشن ٹریبونل نے کیس کی سماعت 8جنوری تک ملتوی کر دی، این اے 15مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی اعظم خان سواتی نے چیلنج کیے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026