• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C

ملتان: این اے 180 سے سابق گورنر غلام مصطفی کھر کے کاغذات منظور

شائع January 5, 2024 اپ ڈیٹ January 5, 2024 01:32pm
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

ملتان کے حلقے این اے 180 سے سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفی کھر اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ملتان الیکشنن ٹربیونل کے جج نے این اے 180ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور غلام مصطفی کھر کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026