لاہور: کسٹمز نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

شائع January 6, 2024 اپ ڈیٹ January 6, 2024 02:19pm
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

لاہور ائیر پورٹ پر کسٹمز نے موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ڈان نیوز کے مطابق کسٹمز حکام نے بتایا کہ شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز میں سوار مسافر سے 65 موبائل فونز برآمد کر لیے۔

کسٹمز حکام نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فون ضبط کرلئے ہیں
کسٹمز نے موبائل سمگلنگ کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026