• KHI: Partly Cloudy 27.5°C
  • LHR: Sunny 20.1°C
  • ISB: Heavy Rain 17.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.5°C
  • LHR: Sunny 20.1°C
  • ISB: Heavy Rain 17.2°C

قومی ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈبرن کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

شائع January 8, 2024
—فائل فوٹو: ایکس
—فائل فوٹو: ایکس

ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کی ذمہ داری نبھانے والے گرانٹ بریڈ برن نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں انہوں نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک شاندار باب کے اختتام کا وقت آگیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ 5 برس کے دوران 3 مختلف عہدوں پر کام کیا، جن کے ساتھ کام کیا اور جو کچھ حاصل کیا اُس پر فخر ہے۔

یاد رہے کہ پی سی بی کی سابقہ مینجمنٹ نے گرانٹ بریڈ برن کو مئی میں 2 برس کے لیے ٹیم کا کوچ مقرر کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 6 فروری 2026
کارٹون : 5 فروری 2026