• KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C

امریکا: جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کے حق میں نعرے

شائع اپ ڈیٹ
شرکا نے تقریر کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے آواز بلند کی—فائل فوٹو: اے ایف پی
شرکا نے تقریر کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے آواز بلند کی—فائل فوٹو: اے ایف پی

جنوبی کیرولائنا میں امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریر کے دوران شرکا نے فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگا دیے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق شرکا نے ہال میں جوبائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے آواز بلند کی، تاہم چند لمحوں بعد ہی سیکیورٹی اہلکار انہیں ہال سے باہر لے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026