• KHI: Sunny 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C
  • KHI: Sunny 33.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C

لاہور: این اے 130 سے پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

شائع January 10, 2024 اپ ڈیٹ January 10, 2024 09:40am
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 130 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق ایپلیٹ ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے ہوئے ریٹرنگ افسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

ایپلیٹ ٹریبیونل نے این اے 130 سے یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026