• KHI: Sunny 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.9°C
  • ISB: Cloudy 18.7°C
  • KHI: Sunny 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.9°C
  • ISB: Cloudy 18.7°C

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان و دیگر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

شائع January 14, 2024
شاہ محمود قریشی، پرویز الہیٰ اور صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواستوں پر بھی فیصلہ سنایا جائے گا—فائل فوٹو: ہائی کورٹ ویب سائٹ
شاہ محمود قریشی، پرویز الہیٰ اور صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواستوں پر بھی فیصلہ سنایا جائے گا—فائل فوٹو: ہائی کورٹ ویب سائٹ

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی ہوگئی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

شاہ محمود قریشی، پرویز الہیٰ اور صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواستوں پر بھی محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025