سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

شائع January 14, 2024 اپ ڈیٹ January 14, 2024 02:05pm
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر تصویر شئیر کی جہاں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔

انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں نے اپنے بیٹے کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ ’

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026