• KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
  • KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C

انتخابی مہم کی حکمت عملی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

شائع January 14, 2024 اپ ڈیٹ January 14, 2024 08:12pm
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام امیدواروں کو بھی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے — فائل فوٹو: پی پی آئی
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام امیدواروں کو بھی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے — فائل فوٹو: پی پی آئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے انتخابی مہم کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنے کے لیے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق رابطہ کمیٹی کے تمام اراکین کو مرکزی الیکشن آفس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام امیدواروں کو بھی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ این اے کمیٹیوں کے انچارج کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

اجلاس میں انتخابی مہم چلانے کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026