• KHI: Sunny 17.3°C
  • LHR: Sunny 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
  • KHI: Sunny 17.3°C
  • LHR: Sunny 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C

سوات: کالام روڈ پر گاڑی کھائی میں جا گری، 2 سیاح زخمی

شائع January 15, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

سوات میں کالام روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، جس کے نیجتے میں 2 سیاح زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے سیاحوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ سیاح سیر و تفریح کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کالام آئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025