• KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
  • KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C

پاک-افغان طورخم بارڈر چوتھے روز بھی تجارت کیلئے بند

شائع January 16, 2024 اپ ڈیٹ January 16, 2024 11:08am
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

پاک-افغان طورخم بارڈر چوتھے روز بھی ہر قسم دوطرفہ تجارت کے لیے بند ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزوں سے مشروط کردیا ہے، بارڈر کی بندش پر پاک افغان بارڈر حکام کی ملاقاتیں بھی بے نتیجہ نکلیں۔

سرحد کے دونوں اطراف فروٹ اور سبزیوں سے بھری ہزاروں گاڑیاں 4 دنوں سے کھڑی ہیں۔

بارڈر بندش کے باعث گاڑیوں میں فروٹ اور سبزیاں خراب ہونے لگیں، ٹرانسپورٹروں نے دونوں اطراف سے بارڈر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026