• KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C
  • KHI: Clear 28.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 25°C

کراچی: گلستان جوہر میں 2 مزدور گٹر میں گِر کر جاں بحق

شائع January 16, 2024 اپ ڈیٹ January 16, 2024 02:43pm
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع نجی یونیورسٹی کے قریب 2 مزدور گٹر میں گِر کر جاں بحق ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ گٹر میں ڈوبنے والے مزدور کو بچانےکے لیے ساتھی بھی موت کی منہ میں چلا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026